Article.Pk - Write, Earn, and Be Heard

ایک عظیم رہنمأ ملت "علامہ اقبال"

شاعر مشرق،مصور پاکستان ڈا کٹر"علامہ اقبال کی زندگی کے بارے میں چند اہم معلومات،اس مضمون میں پڑھے۔

ایک عظیم  رہنمأ ملت "علامہ اقبال"

" بسمہ اللہ الراحمن الرحیم"

اسلام علیکم۔

اللہ تعالی کا ہم مسلمانوں پر کڑورو کڑور احسان ہیں ۔کہ اد عظیم زات مقدس نےہم انسانوں بل خصوص مسلمانوں کی رہنمائی کے لیے بے شمار رہنمأ بھیجے ہیں۔ کبھی رسول اور پیغمبر کی صورت میں تو کھی اولیأ اللہ کی صورت میں تو کبھی لیڈر کی صورت میں ۔

  اسی طرح بر صغیر پاک و ہند میں بھی  مسلمانوں کی اصلاح،فلاح و بہبود کے لیے بہت سے عظیم رہنما ٔ آئے ہیں ۔جنمیں ایک بڑا نام  " مصور پاکستان ،ڈاکٹر علامہ اقبال"۔بھی ہے

ڈاکٹر علامہ اقبال 9 نومبر 1977ء میں سیالکوٹ میں پیدا ہوے آپکے والد محترم کانام شیخ نور محمد تھا۔ آپنے ابتدائ تعیلم سیالکوٹ کے محلہ کشمیریاں کی مسجد حسام الدین میں حا صل کی۔آپ بچپن ہی سے بے حد زہین اور محنتی تھے ۔آپ کو علم حاصل کرنے کا بہت شوق تھا۔اسلیے   لاہور چلے گے اور وہاں کے کیمبرج کالج سے B.AاعرM.A کی ڈگری حاصل کی۔اسکے بعد عالی تعلیم کے لیے انگلستان چلے گے۔وہاں سے PHD کی ڈگری حاصل کر کے واپس برصغیر آگئے۔
     آپ کو مسلمانوں کی حالت زار دیکھ کر بہت تکلیف ہوتی تھی۔آپ ہمیشہ فر ماتے تھے ۔"ہمیں محنت کرنی چاہیے۔جو قومیں محنت نہیں کرتی وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتی"۔اسلے آپ مسلمانوں کی ترقی کے لیے دن رات خوب محنت کیا کرتے تھے۔
      آپنے ہی سب سے پہلے مسلمانوں کے لے ایک الگ وطن کاتصور پیش کیا۔ کیونکہ آپ بڑی گہری نگاہ سے دیگھتے تھے۔ کہ مسلمان اور ہندو دونوں الگ الگ قومیں ہیں جنکا  رہن سہن  مزہب اور خیالات سب جدا جدا ہے ۔اسی لیے آپ نےالہ آباد کے ایک جلسے میں  خطاب کرتے ہوۓ الگ وطن کا تصور پیش کیا ۔اسی لیے آپ کو   "مصور پاکستان "بھی کہا جاتا ہے۔


       اور آپنے صرف تصور ہی پیش نہیں کیا بلکہ اسے عملی جامہ پہنانے کیے لیے دن رات کوش کرت رہے۔اسکے لے آپنے گول میز کانفرنس میں بھی شرکت کی۔اور آپ ہی کی انتھک کوشش ہی کی وجہ سے بر صغیر کے مسلمانوم کو ایک الگ وطن " پاکستان" نصیب ہوا۔
    جہاں ہم۔ اپنی مرضی سے آزادی سانس لے رہے ہیں ۔
     علامہ اقبال کا عشق الہی


آپ کے دل میں عشق حقیقی بھی بہت تھا،آپ عشق الہی  میں اکثر رویا کرتے تھے ۔ راتوں میں اٹھ اٹھ کر تہجد کی نماز پڑھا کرتے۔ خوب تلاوت قرآن پاک کرتے۔اور تلاوت کرتے کرتے اتنا روتے کہ قرآن پاک کے صفحہ  بھیگ جاتے،آپ فر ماتے تھے۔
                
آپکو شعر وشاعری کا بھی بے حد شوک تھا،بڑی بڑی باتیں آپ چنداشعار میں بڑیآپکو شعر خوبی سے بیان کر دیتے تھے۔ پورے بر صغیر میں شعر وشاعری مین کوئی آپکا ہم پلا نہ تھا۔ آپنے اپنی شاعری سے مسلمانو م میں شعور پیدا کیا۔ آپ فر ماتے تھے۔

ا سکے علاعہ آپنے بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے بھی بہت سی پیاری پیاری نظمیں لگھی ۔

جسمیں

بانکا سپاہی

لب پہ آتی ہیں دعا ء

جگنو ،

اور بہت سی پیاری پیاری نظمیں شامل ہیں۔

علامہ اقبال کے بارے میں چند آرأئیں۔

علامہ محمد اقبالؒ برصغیر کے عظیم شاعر، مفکر اور فلسفی تھے۔ انہیں شاعرِ مشرق اور مفکرِ پاکستان کہا جاتا ہے۔ ان کے افکار نے مسلمانوں میں خودی، بیداری اور آزادی کا جذبہ پیدا کیا۔

1۔ قائداعظم محمد علی جناحؒ

قائداعظم علامہ اقبالؒ کو مسلمانوں کے لیے ایک اہم رہنما اور مفکر سمجھتے تھے۔ اقبالؒ کے تصورِ پاکستان نے مسلمانوں کی الگ ریاست کے خواب کو فکری بنیاد فراہم کی۔

2۔ مولانا ابوالکلام آزادؒ

مولانا آزاد برصغیر کے ممتاز عالم اور مفکر تھے۔ اقبالؒ بھی اپنے عہد کی علمی و ادبی شخصیات میں نمایاں مقام رکھتے تھے۔ دونوں کے افکار میں مسلمانوں کی تعلیم اور فکری بیداری اہم موضوعات تھے۔

3۔ مولانا شبلی نعمانیؒ

مولانا شبلی نعمانی اردو کے ممتاز عالم اور ادیب تھے۔ ان کے علمی و ادبی ماحول نے اس دور کے کئی اہلِ قلم کی طرح اقبالؒ کے عہد کی فکری فضا کو بھی متاثر کیا۔

4۔ ڈاکٹر علامہ اقبالؒ کے مداحوں کی عمومی رائے

لوگ اقبالؒ کو اس لیے قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں کہ انہوں نے اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانوں کو خود اعتمادی، محنت، علم اور بلند حوصلے کا پیغام دیا۔

5۔ عام لوگوں کی راۓ۔

* اقبالؒ نوجوانوں میں خود اعتمادی پیدا کرنے والے شاعر تھے۔

* انہوں نے مسلمانوں کو اپنی صلاحیتیں پہچاننے کا درس دیا۔

* ان کی شاعری آج بھی طلبہ کو محنت اور بلند مقصد اپنانے کی ترغیب دیتی ہے۔

اقبالؒ کا مشہور شعر ہے:

"خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے

خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیرییا ہے"

علامہ اقبال کی نظم۔

علامہ محمد اقبالؒ کی دو بہت مشہور نظمیں یہ ہیں:

1۔ لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

موضوع: دعا، نیکی اور انسانیت

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری

دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے

ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے"

2۔ ترانۂ ہندی

موضوع: وطن سے محبت

"سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا

ہم بلبلیں ہیں اس کی، یہ گلستاں ہمارا

غربت میں ہوں اگر ہم، رہتا ہے دل وطن میں

سمجھو وہیں ہمیں بھی، دل ہو جہاں ہمارا"

علامہ اقبال کی وفات۔

آپ کئی برس سے علیل تھے اور 21 اپریل 1938ء کو لاہور میں وفات پا گئے۔ آپ کا مزار بادشاہی مسجد لاہور کے قریب واقع ہے، جہاں آج بھی لوگ عقیدت کے ساتھ حاضری دیتے ہیں۔

علامہ اقبال کا پیغام۔

علامہ اقبالؒ کا پیغام آج بھی زندہ ہے: "ان کی شاعری نوجوانوں کو بلند حوصلے، علم اور خود اعتمادی کی ترغیب دیتی ہے"۔ پاکستان کے تصور کو فکری بنیاد فراہم کرنے میں بھی ان کا اہم کردار تھا"۔

آخر میں ایک پیغام ہم سب مسلمانوں کے لے ۔کہ ہم سب کو اللہ تعالی کا بہت شکر گزار ہونا چاہیے کہ اسنے ہم جیسے گناہ گاروں کی رہنمائ کے لے اپنے بہترین بندے بھیجے جنہوں نے اپنے فرائض۔ با خو بی انجام دیے ہیں ،جنکی کوشش کی وجہ سے ہم آزادی کے ساتھ اپنے مذہب کے مطابق زندگی گزار سکتے ہیں ۔ اور ہمیں چاہیۓ کے اپنے ان محسن کے نقش وقدم پہ چل کے اپنے ملک پاکستان کو مزید ترقی وکامرانی سے سر فراز کرے۔

دعا ہے کہ اللہ تعلی ادس ملک کی اسمیں رہنے والوں کی حفاظت فرماۓ،

" آمین یا رب العالمین"

مصنفہ:تابندہ بانو،

ST
Written by
@syed_tayyab · 1 articles · Joined Oct 2026

I am an Islamic content writer from Karachi pasdiente about spreading. The message of unity peace and brotherhood Islam history and community development

Comments 0

Sign in to join the conversation.

No comments yet. Be the first to say something.

Keep reading

Legit and Fastest Online Earning Apps in Pakistan: A Comprehensive GuideEducation22.7kviews

Legit and Fastest Online Earning Apps in Pakistan: A Comprehensive Guide

In recent years, online earning has gained immense popularity in Pakistan. With the rise of digital platforms, people now have opportunities to earn from the comfort of their homes.

FSFarah shahzad
  • 22.7kviews
  • 16 Dec 2024published
HEC Degree Attestation: Complete Step-by-Step Guide for 2026Education5.7kviews84paid views

HEC Degree Attestation: Complete Step-by-Step Guide for 2026

Complete guide to HEC degree attestation in Pakistan. Learn the step-by-step process, required documents, fees, online application, and tips for smooth attestation in 2026.

ZMZeeshan Mudassir Hussain
  • 5.7kviews
  • 84paid views
  • 5comments
  • 15 minminute read
  • 23 Feb 2026published
how to make money on youtube??: easy way to boost ur youtube channel and make tons of money with itEducation7.6kviews664paid views

how to make money on youtube??: easy way to boost ur youtube channel and make tons of money with it

YouTube se paisa kamana ke liye aapko YouTube partner program mein join karna hoga. Iske liye aapko apne channel par original content create karna hoga aur phir aapko monetization enable...

SBSaeed Baloch
  • 7.6kviews
  • 664paid views
  • 1likes
  • 8 minminute read
  • 12 Jan 2024published
Legal System Of Pakistan:  Common Law, Civil Law, And Court SystemEducation7.9kviews16paid views

Legal System Of Pakistan: Common Law, Civil Law, And Court System

These are some of the key features of Pakistan's legal system. It's worth noting that the legal system is constantly evolving and adapting to new challenges and changes in society,...

HTHajra Tareen
  • 7.9kviews
  • 16paid views
  • 17 May 2023published
Understanding the Norman Fairclough Method for Discourse AnalysisEducation3.2kviews7paid views

Understanding the Norman Fairclough Method for Discourse Analysis

The Norman Fairclough method is a critical discourse analysis (CDA) approach that emphasizes the role of language in social and political power relations. It was developed by British linguist Norman...

HTHajra Tareen
  • 3.2kviews
  • 7paid views
  • 11 May 2023published
*Which trees are suitable for Pakistan's climate?*    Due to the recent heat wave in Pakistan,Education2.2kviews

*Which trees are suitable for Pakistan's climate?* Due to the recent heat wave in Pakistan,

But the question arises that if a person wants to plant a tree, which tree should he plant?

MTMuhammad Tariq
  • 2.2kviews
  • 19 Oct 2024published